رک جائیں، ابھی نہ خریدیں، سونے کی قیمت ہر روز گرنے لگی، فی تولہ اب کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)رک جائیں، ابھی نہ خریدیں، سونے کی قیمت ہر روز گرنے لگی، فی تولہ اب کتنے کا ہو گیا؟ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ […]

سونے کی قیمت فی تولہ 700 روپے مزید کم ہو گئی، نئی قیمت فی تولہ کتنی ہو گئی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی( این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میںفی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1859ڈالرہوگئی جب کہ مقامی صرافہ […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رحجان جاری، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر نیچے ہی نیچے

کراچی( این این آئی )مقامی کرنسیوں میں جمعہ کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری کا سلسلہ برقرار رہا اورانٹر بینک میں ڈالر مزید 25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے 165.70روپے کی سطح پر آگیا […]

قومی سطح پر بچت شروع ہو گئی، ماہ اگست کے دوران پٹرول کی کھپت میں6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(این این آئی)پٹرول کی بڑھتی ہوئی در آمد کے باوجود گزشتہ ماہ اگست کے دوران پٹرول کی کھپت میں6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ ڈیزل کی کھپت بھی27فیصد تک گر گئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ پٹرول کی کھپت6فیصد کمی سے 7لاکھ10ہزار ٹن […]

اچھی خبریں آنے لگیں، وفاقی حکومت نے ایل این جی کے شعبے میں 5 سال سے جاری سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کردی

اسلام آباد(پی این آئی) نجی کمپنیوں کی قطر کے مقابلے میں سستی ترین ایل این جی پاکستان لانے کی یقین دہانی ۔وفاقی حکومت کا نجی کمپنیوں کو ایل این جی کی درآمد ترسیل اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ۔فیصلہ موسم سرما میں بدترین گیس […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اورکوکنگ آئل سمیت متعدد اشیا مہنگی،کوکنگ آئل فی لیٹر 17روپے ، گھی کی فی کلو قیمت میں 4، دودھ کے ایک لیٹر پیک میں 5روپے اضافہ کیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے اور ان کا اطلاق فوری ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کوکنگ آئل […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، نیپرا نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی میں پسے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر162ارب روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی […]

سونا یکدم کتنا سستا ہو گیا؟ فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی )ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے […]

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں مندی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بدھ کے روز 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس […]

عوام تیار ی کر لے ، بجلی دوبارہ مہنگی کرنے کی تیاریاں فی یونٹ کتنا اضافہ متوقع ہے ؟انتہائی پریشان کن خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں 98پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) میں درخواست جمع کر ادی ہے جس پر نیپرا 30ستمبر کو سماعت کر یگا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں بہتری ہونے لگی، وجہ کیا ہوئی؟

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری آئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ہوئی جب […]

close