ملک میں بجلی کی آزادانہ خرید وفروخت نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بجلی کی آزادانہ خرید وفروخت نظام متعارف کروانے کا بڑا فیصلہ کرلیاگیا ،بجلی کی مسابقتی تجارت نظام متعارف کروانے کیلئے منگل کو نیپرا ماہرین آن لائن سیمینار سے خطاب کریں گے،نیپرا نے آزادانہ تجارت پر مبنی بجلی مسابقتی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے […]

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کر لیا، نمائندگی کی پیشکش

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی کی […]

سال 2021 میں قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری، نئے سال کیلئے 25 ہزار والے بانڈز کا شیڈول کیوں جاری نہیں کیا گیا؟

لاہور( این این آئی)سال 2021 میں قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا گیا،قرعہ اندازی کے ذریعے 100 روپے سے لے کر 15000 ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکے ذریعے بڑے پیمانے پر انعامات دئیے جائیں گے،حکومت کی جانب سے پابندی کے […]

حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نئی کاروں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق حکومت کی طرف سے وڈ ہولڈنگ ٹیکس میں اس اضافے کا مقصد ملک سے ’اون پے منٹ‘ کے نظام […]

حکومت نے سستی ترین گیس کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے جنوری کیلئے30 فیصد زیادہ سستی گیس خریدنے کا بندوبست کرلیا ہے، عوام کو سردیوں میں گیس کی قلت اور کم پریشر کا کوئی سامنا نہیں کرنا پڑے گا، جنوری میں12 ایل این جی کارگوز منگوا لیے ہیں، […]

گذشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کتنی کم ہو گئی؟

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے […]

غریب عوام کے لیے نئی مشکل، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے بڑھانا شروع کردیئے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ کیساتھ ساتھ گڈز ٹرانسپورٹ نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے اور موقف اختیارکیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں […]

بجلی پر سبسڈی ختم ، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مدنظر بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا پلان تیار کر لیا جبکہ بجلی پر سبسڈی صرف احساس پروگرام کے تحت آنیوالے غریب ترین افراد کو فراہم کی […]

یوٹیلٹی اسٹورز میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف، یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ نقصان کی نشاندہی کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی، ٹیم نے جنوری 2020 سے مارچ 2020 […]

پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک مالی سال میں اپنے ذرائع سے 50 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک مالی سال میں اپنے ذرائع سے 50 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان، مسلسل پانچویں ماہ بیرون ممالک سے ماہانہ 2 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر کی موصولی اور ایکسپورٹس میں […]

close