سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، خریداروں کو پریشان کردینے والی تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا، پاؤنڈ اور یورو کی قیمت روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگی، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا، پاؤنڈ اور یورو کی قیمت روپے کے مقابلے میں کم ہونے لگی، تفصیل جانیئے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بتیس پیسے مہنگا […]

پاکستان میں مالی سال 2019-20 میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون منگوائے گئے؟ زیادہ موبائل فون منگوانے کی وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی )پاکستان میں مالی سال 2019-20 میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون منگوائے گئے؟ زیادہ موبائل فون منگوانے کی وجہ کیا بنی؟،پاکستان میں موبائل فونز کی درآمد 111 فیصد بڑھ گئی بارہ ماہ کے دوران 217 ارب روپے کے موبائل فون درآمد […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا؟ معیشت کے میدان سے اچھی خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی )ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کتنے کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا؟ معیشت کے میدان سے اچھی خبر آ گئی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے ۔مجموعی ذخائر میں ہفتے کے دوران سولہ کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ زیادہ اضافہ […]

سستی بجلی کے حصول کا چیلنج، وفاقی حکومت نے 25سالہ مجوزہ پلان پیش کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صوبوں نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کی طلب اور رسد سے متعلق 25 سالہ مجوزہ جنریشن کیپسٹی پلان مسترد کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسلام آباد میں پاور ڈویژن کے ذیلی ادارے این ٹی ڈی سی […]

48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت ہوجائے گی، حکومت نے ہماری نہ سنی، تنگ آکر ہڑتال کا فیصلہ کیا، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا اعلان

کراچی(پی این آئی)48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت ہوجائے گی، حکومت نے ہماری نہ سنی، تنگ آکر ہڑتال کا فیصلہ کیا، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا اعلان۔آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ ملک بھر […]

آل پاکستان انجمن تاجران کی 18 جولائی کو “ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ” ریلی، ملک بھر کے تاجر زیرو پوائنٹ سے پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے

راولپنڈی(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کی 18 جولائی کو “ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ” ریلی، ملک بھر کے تاجر زیرو پوائنٹ سے پارلیمنٹ تک مارچ کریں گے۔مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کا ہنگامی اجلاس مرکزی صد ر راولپنڈی و پنجاب ملک شاہد غفور پراچہ کی صدارت […]

اور اب آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کیوں ہڑتال پر چلی گئی؟ کون سے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)اور اب آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کیوں ہڑتال پر چلی گئی؟ کون سے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیئے؟ آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی،سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے کہاہے کہ حکومت ہمارے مطابات […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

ایک ڈالر 171روپے تک جانے کی پیشنگوئی ،امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی(پی این آئی) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ء کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ء میں 171 روپے رہنے کی پیش گوئی کردی۔بدھ کو فچ سلوشنز کی جانب سے جاری کردہ پاکستانی کرنسی کی جائزہ […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کتنے کھرب ٹیکس ادا کیا؟

لاہور (پی این آئی)غیر ملکی سرمایہ کاروں کی گذشتہ مالی سال میں پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، کتنے کھرب ٹیکس ادا کیا؟، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے گزشتہ مالی سال تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی […]

close