چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی آ گئی، جس کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے فی کلو ہو گئی۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجر نے بتایا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) رمضان کا دوسرا ہفتہ، مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی، مرغی، چینی، ایل پی جی، ٹماٹر سمیت کئی اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں […]
پاکستان میں کرپٹو کونسل قائم کر دی گئی۔ حکومت نے باضابطہ طور پر پاکستان کرپٹو کونسل کا قیام کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کرپٹو کونسل کےسربراہ کی خدمات انجام دیں گے جب کہ وزیرخزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب کونسل […]
اسلام آباد: ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران چینی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق رمضان کے دوران چینی کی اوسط قیمت 14 […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]
کراچی(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر آج 8 پیسے مہنگا ہوا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 […]
نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2025 میں مہنگائی میں کمی کے […]
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں 16 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی ایکس ڈیپوٹ قیمت جو اس وقت 255.63 روپے فی لیٹر ہے، 14.16 روپے کی کمی کے بعد […]
رمضان المبارک میں مرغی کی قیمتوں نے ایسی اڑان بھری ہے کہ نیچے آنے کے بجائے اوپر ہی اوپر جارہی ہیں۔ پشاور میں ایک دن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا، ایک دن پہلے 503 روپے کلو والی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے کچھ عرصہ قبل گاڑی کے ٹاپ ویرینٹ کی بکنگ بند کر دی تھی، جس کے بعد یہ […]