اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ مائیگریشن اینڈ ڈیولپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔کراچی (این این آئی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یکم نومبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، پیٹرول کی قیمت 1 روپے 57 پیسے فی لیٹراور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر84 پیسے کمی کردی گئی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 9.66 روپے […]
کراچی (پی این آئی) انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںگذشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا اورڈالر161روپے سے گھٹ کر160روپے کی سطح پر آگیا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی […]
اسلام آباد(آئی این پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزار سالانہ ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر سے قبل جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ ہفتہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم […]
کراچی(این این آئی)ملک میں آٹا چینی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت کی درآمد کردہ مزید گندم اور چینی پاکستان پہنچنا شروع ہو گئی۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی)کی درآمد کردہ گندم کا چوتھا جہاز 52 ہزار 170 میڑک ٹن گندم لے کر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے ۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔سمری میں پٹرول 1 روپیہ 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا منافع ناقابل یقین حد تک بڑھ گیا، سٹیٹ بینک نے خوش کر دینے والی رہورٹ جاری کر دی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کےمطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پہلی […]