گیس بحران میں کمی کا امکان، قیمتیں بھی کم ہوں گی، سستی ترین ایل این جی خرید لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے بحران میں کمی کا امکان، حکومت 22 فیصد کم قیمت پر ایل این جی کارگو کا انتظام کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فروری کے لیے مزید ایک ایل این جی سپاٹ کارگو کا انتظام کر […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)مسلسل کئی روز سے اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس سونے کی قیمت […]

ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی آٹو پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کیلئے نئی آٹو پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، نئی پالیسی میں ٹیکسز اور ڈیوٹیز چارجز کم کرکے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے گی، ماضی میں چھوٹی گاڑیاں نظرانداز ہونے سے خریداروں […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت پر اضافہ تمام صارفین کے بلوں پر لاگو ہو گا، 100 تا 300 یونٹس والے صارف کو اب 800 سے 3650 روپے بل ادا کرنا پڑیگا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد ( آن لائن )بجلی کی قیمت بڑھنے سے 100 یا 300 یونٹس والے صارفین کو 800 سے 3650 تک بل آئے گا، 100 یونٹ والوں کو774 جبکہ 200 یونٹس استعمال کرنے والے صارف کو 1622 کی بجائے 2012 روپے کا بل دینا ہوگا۔ […]

سونے کا کاروبار کرنے والوں کو خام سونا نہ خریدنے کی ہدایت کر دی گئی، کیوں؟

ریاض(آئی این پی) سعودی ایوان ہائے صنعت وتجارت کونسل نے سونے کا کاروبار کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ خام سونا نہ خریدیں کیوں کہ غیرقانونی طور پر سونا نکال کر بیچا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں […]

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا، نفاذ واپس لیا جائے، تاجر تنظیمیں مؤقف پر ڈٹ گئیں

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا ہے اور اس کا نتیجہ مہنگائی کے سونامی […]

زرمبادلہ ذخائر میں سب سے بڑی کمی، ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) حالیہ کچھ عرصے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں سب سے بڑی کمی، مجموعی ذخائر میں صرف ایک ہفتے کے دوران ایک ساتھ تقریباً 40 کروڑ ڈالرز کی کمی، ذخائر میں کمی کے باعث ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے فی یونٹ 15روپے 30 پیسے کا ہوجائے گا، موجودہ قیمت 13 روپے 35 پیسے فی یونٹ ہے،نیپرا نوٹیفکیشن کے بعد نئی قیمت کا اطلاق کردیا جائے گا۔ پاور ڈیژن کے مطابق ملک میں […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ کی قدر میں مزید 400 روپے اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں مسلسل فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 ہزار 880 روپے ہے۔گزشتہ روز فی تولہ […]

چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی کوشش جاری، ای سی سی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی۔بدھ کو وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، ای سی سی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی اوردرآمدی چینی […]

close