اسلام آباد (پی این آئی) سوڈان کی حکومت کی جانب سے 500 اور 1000 والے نوٹوں کی فوری تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا، بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے،آج مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 57 […]
ملک میں سونا آج ایک تولہ 800 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا […]
ٹوکیو (پی این آئی) دو جاپانی کار ساز کمپنیاں ہونڈا اور نسان چینی کار انڈسٹری کے بڑھتے ہوئے دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے ضم ہونے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔ یہ انضمام دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنیوں ٹویوٹا، ووکس ویگن، جنرل […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑ ھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر 7 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں سبزی اور پھل فروش سرکاری نرخ نامے آویزاں کرنے کے باوجود من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے، خریدار سرکاری نرخ ناموں کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی مہنگائی سے سخت پریشان ہوگئے۔ لاہور میں آلو کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نٹربینک میں آج ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے57 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ کاروباری روز 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا […]
آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 73 ہزار 400 روپے پر برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 396 […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پاور سیکٹر کیلئے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کی مد میں 159 ارب روپے جاری کیے جا چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا کیونکہ گھی کوکنگ آئل اور برانڈڈ گھی کی قیمتوں اضافہ کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوکنگ آئل اور برانڈڈ گھی کی قیمت میں 80 روپے […]