ڈالر پھر سستا ہو گیا، روپے کی قدر کتنی بڑھ گئی؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی […]

فیس ماسک نے کاروبار کی نئی راہ کھول دی، مانگ میں زبردست اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔کورونا کیسز بڑھنے کے […]

پاکستان میں سمارٹ فونز کی پروڈکشن شروع، پاکستانی موبائل صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ایئرلنک نے پاکستان میں سمارٹ فونز کی پروڈکشن شروع کر دی۔ لاہور میں قائم ہونے والے ایئرلنک سمارٹ فون پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے کیا۔ ایئرلنک گزشتہ 10سال سے پاکستان میں سمارٹ فونز […]

ڈالر 150روپے کی سطح پر آنے کا امکان، امریکی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر جانے کا امکان، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ چکی، آنے والے دنوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہونے […]

چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کاشتکاروں کوتحفظ دینے کے لیے لایا گیا آرڈیننس گزشتہ رات منسوخ ہوگیا ، دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس کی منسوخی کے بعد کین کمشنر بے بس ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس گزشتہ رات 12 بجے ختم […]

یوم پاکستان پر بھی گراں فروشوں کو رحم نہ آیا، برائیلر گوشت مزیدمہنگا

لاہور (آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔۔۔۔ بڑی پریشانی ختم، آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے عوام […]

ڈالر پانچ روپے سستا ہو گیا، تحریک انصاف حکومت کی شاندار حکمت عملی، امریکی کرنسی مزید کتنا گرے گی؟ بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز کے دوران امریکی ڈالر مسلسل سستا ہو رہا ہے، فروری سے لیکر اب تک ڈالر ساڑھے 5 روپے سستا ہو چکا ہے۔ امکان ہے کہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 150 […]

ڈالر کی دھلائی جاری، روپے نے پھر امریکی کرنسی کو پچھاڑ دیا، روپے کی قدر پھر بڑھ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 155 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلےروزپاکستانی […]

ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سات ہزار تین سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 601روپے کمی کے بعد 91ہزار 992روپے ہو گئی […]

بڑی پریشانی ختم، آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہناہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے باوجود آٹا مہنگا نہیں ہوگا، گندم کی امدادی قیمت 1800روپے فی من مقرر اور سستے آٹے کے لیے سبسڈی کا اعلان وزیراعظم عمران کی […]

عوام پر مزید مشکلات آنیوالی ہیں، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کے بعد سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار بھی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پسی عوام پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کے بعد اب سوئی گیس کی قیمت میں اضافے کا […]

close