لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو گیا۔ پرچون مارکیٹ میںملٹی نیشنل برانڈ کے درجہ اول آئل کی قیمت6روپے فی لیٹر اضافے سے249سے بڑھ255روپے جبکہ پیٹی کی قیمت 30روپے اضافے سے1275روپے جبکہ گھی کی […]
لاہور(پی این آئی)ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قدر میں فی تولہ 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی […]
کراچی (پی این آئی)سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمتوں میں ردوبدل ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟۔۔۔ گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے مثبت اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے کلو سستی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدرو قیمت میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر بڑا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ایک مرتبہ پھر 160 روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی ۔پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ۔ بدھ کو نیدرلینڈز کی اے ڈبلیو ای سی ٹی اور آئی لینڈز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مابین معاہدے کی تقریب میں وزیربحری امور اور […]
کراچی(پی این آئی) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے […]
کراچی (پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1688ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ مقر ر کردہ ہدف 1669 ارب روپے تھا۔ پچھلے سال ان پانچ ماہ میں 1623 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی )ٹیوٹا انڈس موٹرز نے اپنی گاڑی ’ٹیوٹا کرولا الٹس ‘‘ میں کچھ تبدیلیوں کے بعد نئی قیمت کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے سی ای او علی جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی اپنی 1.6 […]