مسلسل دوسرے روز بھی سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری، سونا فی تولہ اور ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 750روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار450روپے کی سطح پر آگیا ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت23 ڈالرکی نمایاں کمی سے1837ڈالرکی سطح پر آگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت750روپے کی […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے، ایف بی آر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وضاحت جاری کی ہے کہ ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی اجازت ہے۔ ٹیکس گزاروں کی بہتری کے لئے ایف بی […]

آخری تاریخ تک ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس گوشوارے اور انکم ٹیکس وصول ہوا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آخری تاریخ تک ریکارڈ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کئے گئے ہیں اور فائلنگ کے دوران پہلی مرتبہ سب سے زیادہ انکم ٹیکس حاصل کیا گیا ہے۔ […]

عالمی بینک نے پاکستان پر کروڑوں ڈالرز کی بارش کر دی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کےجاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان […]

پاکستان میں سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی۔ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت۔ 4ڈالر کی کمی سے 1864ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

پاکستان پہلی بار6 ماہ میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری والے 5 ممالک میں شامل، پاکستان جاری سال میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ چوتھا بڑا ملک بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کاشمارپہلی مرتبہ دنیا کے ان پانچ ممالک میں ہوگیا ہے جہاں سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔2020ء کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری پرعالمی بینک کی ششماہی رپورٹ کے مطابق پاکستان جاری سال کی پہلی […]

خریداروں کیلئے بری خبر، سونا فی تولہ انتہائی مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں33ڈالرز کا نمایاں اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1864ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی […]

پاکستانی معروف بزنس مین انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے معروف تاجراور صنعتکارسراج قاسم تیلی انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے مطابق سراج قاسم تیلی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔نجی ٹی وی ہم نیو ز کے مطابق قاسم تیلی گزشتہ 11روز سے اہل […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، گیس بحران شدت اختیار کر گیا، تین دن سی این جی اسٹیشنز کو بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) گیس بحران کی شدت کے پیش نظر سندھ میں ہفتے کے تین دن چوبیس گھنٹوں کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈمنجمنٹ پلان کے تحت ہفتے کے تین روز اسٹیشنز کو […]

سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے پہلے ہی روز (پیر کو) سونے کی قیمت میں […]

close