لاہور (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 11پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ایک ماہ کے لئے کیا گیا ہے۔ اضافے کا اطلاق صرف لیسکو صارفین پر ہوگا۔ جس کی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں ماہانہ2ارب ڈالر ترسیلات زر آنے لگے، جبکہ 7.7 ملین ڈالر یومیہ ترسیلات زر آرہے ہیں، پاکستانی بینکوں میں گزشتہ پانچ میں12ارب ڈالر آچکے ہیں۔سینئر صحافی صابر شاکر نے موجودہ صورتحال پر بات […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ،پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اگلے ہفتے کرے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے […]
کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 1840ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]
لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشکول توڑنے کے دعوے داروں نے رواں سال ساڑھے دس ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے لیے ۔ معیشت اسی طرح تباہی کے راستے پر گامزن رہی اور قرضوں کا پہاڑ […]
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوامیںسبزیوں اورگوشت کی قیمتیں کم نہ ہوسکی،گوشت اورسبزیوں کی قیمتوں میںمزیداضافہ ہوگیا ہے، ادرک 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،جبکہ لہسن 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ بھنڈی 160 اور مرچ 130 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔کریلے […]
شاباش! ائر سیال،کسی نجی ادارے کی جانب سے پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا اعلانائر سیال نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی جگہ جہاں پر ائر سیال کی سروس موجود ہو گی اگر وہاں پہ کسی پاکستانی شہری کا انتقال ہوجاتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت ستاون پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دے دی ،نیپرا کی پابندی کے باوجود مہنگے ڈیزل سے بجلی کی پیداوار کی گئی نیپرا درخواست پر سترہ دسمبر کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، قیمت میں کمی کے بعد چینی 80 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ وفاقی حکومت کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعہ کو) سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور یہ جمعرات کی […]
کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو امریکی ڈالرکی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا اور انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے بڑھ گیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف […]