نیویارک(آئی این پی)پیپرلیس کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 60ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی۔معاشی ماہرین نے بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔چند روز قبل دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہباز رانانے کہاکہ پاکستان جو اقدامات کرنے جا رہاہے کیا اسے خودکرنے چاہیے تھے یا اس کیلیے آئی ایم ایف کی چھتری ہی ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ وہ اقدامات ہیں جوکسی بھی نئی حکومت کوآتے ہی کرلینے چاہئیں، ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے۔ […]
لاہور( پی این آئی) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ یاد رہے کہ برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے پر عوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کر لیا ہے، گذشتہ پندرہ روز میں سینیٹ الیکشن کے باعث اس اضافے کو مؤخر کر دیا گیا تھا لیکن اب کی بار […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی […]
لاہور (پی این آئی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادمیںادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں حالیہ ہفتے چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98 روپے 36 پیسے پر پہنچ گئی اور ٹماٹر کی فی کلو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4دنوں سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اورکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص کی بھرپور خریداری کی گئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس43ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 22 سو روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت […]