پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ افراط زر میں سنگل ڈیجٹ کی حد تک نمایاں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امید ہے تیل ( پیٹرولیم مصنوعات ) کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے […]

پاکستان پر مجموعی قرضہ کتنا ہے؟ ہر شہری کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 95 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا،پاکستان کے مجموعی قرض میں 8 ہزار 365 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعدپاکستان کا مجموعی قرض 71 ہزار 241 ارب روپے ہوگیاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب […]

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کے لئے ایک منصوبہ تیار کرلیا۔ نجی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق وزارت توانائی کی اس نئی حکمت عملی کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا […]

غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور( پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر26ماہ کی بلند ترین سطح پر کھڑے ہیں،پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے۔ میڈیا کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرخزانہ نے ملکی معیشت […]

مہنگائی کا جن قابو نہ آ سکا، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی شرح […]

ڈالر کو ایک اور جھٹکا، روپیہ مزید تگڑا

لاہور(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔ 7 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 277 روپے 84 پیسے کا […]

سونے کی شوقین خواتین کیلئے بُری خبر، سونا مزید مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی […]

روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں ڈالر 9 اپریل 2024 کے بعد 278 روپے کی سطح سےنیچے بند ہوا ہے۔انٹربینک میں […]

پاکستانی سٹاک مارکیٹ کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیدیا گیا

لندن(پی این آئی)بلوم برگ نے کہا ہے کہ پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا، پاکستان سٹاک 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج زبردست تیزی […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر […]

سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مشہور “کیری ڈبہ” سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو چکا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے اس گاڑی کے بند ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، لیکن اب تصدیق ہو چکی ہے کہ سڑکوں پر کوئی نئی بولان […]

close