وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پانچ روپے سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ 2 برس میں کم از کم تین مراحل میں ملک بھر میں بجلی کے بنیادی نرخوں میں فی یونٹ مجموعی طور پر 5.36 روپے (34 فیصد سے […]

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی جاری، کتنی کمی ہو گئی؟

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل تیزی سے گرنے لگی، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 28 پیسے سستی ہو گئی،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

بجلی کی قیمت نہ بڑھائی گئی تو کیا ہو گا، بجلی مہنگی کیوں ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو سرکلر ڈیبٹ بڑھ جائے گا، 70 فیصد بجلی درآمدی فیول سے پیدا ہوتی ہے، تیل مہنگا ہوگا تو بجلی بھی مہنگی ہوجائے گی، بجلی مہنگی ہونے […]

روپے کی قدر بڑھ گئی ، ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ، ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے […]

بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا ، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت دھڑم سے گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بائیکاٹ مہم نے اپنا اثر تیزی سے دکھانا شروع کردیا،پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید12روپے کمی سے258روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے178روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ملک میں چینی کی […]

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہو گی، وزرات خزانہ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول […]

بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60 ارب کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی 4 روپے 60 پیسے مہنگی کرنیکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے بجلی صارفین پر مزید ایک ہزار 60ارب (10کھرب 60 ارب)روپے کا بوجھ منتقل کرنیکا منصوبہ تیار کرلیا،پاورڈویژن نے یہ منصوبہ گردشی قرض میں اضافہ ختم کرنے کیلئے تیارکیا ہے،کابینہ کی توانائی کمیٹی نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، […]

پرانے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ پر 40 فیصد اضافی ٹیکس واپس لیا جائے، کاروباری برادری نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاوان کے بعد خراب معاشی صورتحال حال کے پیش نظر تاجروں کے لیے ریلیف کا اعلان کرے،انھیں اپنے روزگار کو جاری رکھنے کے لیے بلا سودی قرضے فراہم کئے جائیں،استعمال […]

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ کتنے کاہو گیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضاف ہو گیا ۔آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے اور 10 […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، مٹی کی تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اس سے […]

غریب عوام کیلئے رمضان سے قبل بڑی خوشخبری، چینی صرف 60روپے کلو جبکہ گھی اور دیگر اشیا کتنی سستی ہوگئیں؟تفصیلات آگئیں

لاہور (نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا ، صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی طرف سے صوبے کے عوام کے لیے 7 ارب روپے کے رمضان […]

close