کراچی (پی این آئی )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے سودوں کی مالیت 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا اور تاریخی کاروبار ہوا۔سٹاک مارکیٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نےقومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اضافے کا اطلاق 25 مارچ سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شہداویلفیئرسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 11.28سےبڑھاکر11.52فیصد،بہبود،پنشنرزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 11.28سےبڑھاکر11.52فیصد،ریگولرانکم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 9 فیصد سے بڑھاکر 9.36 فیصد،سپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پرشرح […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر […]
ماسکو (پی این آئی) ٹرمپ کے دور حکومت میں چین کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے جس قسم کے اقدامات کیے گئے اس سے الٹا امریکہ کو ہی نقصان پہنچا اور اس وقت دنیا میں باقی جنگوں کی نسبت معاشی جنگ عروج پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرتے ہوئے حکومت نے بجلی صارفین کو دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کے لیے 201 […]
کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے کمی ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا ہے۔کورونا کیسز بڑھنے کے […]
لاہور(پی این آئی) ایئرلنک نے پاکستان میں سمارٹ فونز کی پروڈکشن شروع کر دی۔ لاہور میں قائم ہونے والے ایئرلنک سمارٹ فون پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے کیا۔ ایئرلنک گزشتہ 10سال سے پاکستان میں سمارٹ فونز […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر جانے کا امکان، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ چکی، آنے والے دنوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہونے […]
لاہور (پی این آئی) کاشتکاروں کوتحفظ دینے کے لیے لایا گیا آرڈیننس گزشتہ رات منسوخ ہوگیا ، دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس کی منسوخی کے بعد کین کمشنر بے بس ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس گزشتہ رات 12 بجے ختم […]
لاہور (آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔۔۔۔ بڑی پریشانی ختم، آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے عوام […]