کراچی(پی این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سی پی پی اے نے نیپرا سے 4 روپے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کردی ہے، نیپرا سے نومبر، دسمبر2019ء اور جنوری 2020ء کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، درخواستوں پر […]
ماسکو (پی این آئی) اوپیک اور روس کے مابین کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، مذاکرات کی ناکامی کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 9 […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اڑھائی سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران تیل کی قیمت میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام […]
اسلام آباد (پی این آئی) 100 روپے کے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا معاملہ دوبارہ زیر غور آ گیا۔موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس کٹتا ہے،سینیٹ کمیٹی نے جواب مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام کی کابینہ سیکرٹریٹ کمیٹی کو مطمئن نہ کر […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جارہاہے۔مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار287روپے جبکہ […]
کراچی(پی این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 16 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 16 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور […]
کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید 6 ڈالر کے اضافے کے بعد پاکستان بھر میں بھی فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 6 ڈالر اضافے سے 1644 ڈالر کی سطح […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق خسرو بختیار سے کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملاقات کی جس میں یوریا کھاد کی 50 کلوگرام بیگ کی قیمت 2040 روپے سے کم ہوکر 1665 روپے طے پا گئی ہے۔تفصیلات […]
لاہور (پی این آئی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی نادرن نے پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1950 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 94100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1671 روپے […]