ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافے کا سفر جاری

کراچی(پی این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافے کا سفر جاری،انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر […]

ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔وزارت منصوبہ بندی […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کس نے مشکل کی گھڑی میں قومی خزانہ کروڑوں ڈالروں سے بھر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ منگل کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ وزارت منصوبہ بندی میں کنسیپٹ کلیئرنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن […]

روزگار بحالی کی امید لگ گئی، وزارت صنعت نے اسی مہینے فیکٹریاں کھولنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)۔روزگار بحالی کی امید لگ گئی، وزارت صنعت نے اسی مہینے فیکٹریاں کھولنے کی تجویز دے دی،وزارت تجارت نے وزیر اعظم کو رواں ماہ ملک بھر کی صنعتیں مکمل طور پر کھولنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملکی انڈسٹریوں […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، سونا مزید سستاہو گیا، فی تولہ قیمت جان کر خریداروں کی لائنیں لگ جائیںگی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کمی واقع ہو گئی ۔ پانچ روز کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمت 2250 روپے گر چکی ہے۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج […]

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل بہتر، ڈالر نیچے ہی نیچے جانے لگا

کراچی(پی این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مسلسل بہتر، ڈالر نیچے ہی نیچے جانے لگا، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 26 پیسے کمی سے 159.65 […]

بے نامی جائیداد کے بعد بے نامی گاڑیوں کا اسکینڈل، کار ڈیلروں نے ایسے لوگوں کے نام پر گاڑیاں امپورٹ کر کے بیچ دیں جو ٹیکس دھندہ ہی نہیں تھے

لاہور (پی این آئی)بے نامی جائیداد کے بعد بے نامی گاڑیوں کا اسکینڈل، کار ڈیلروں نے ایسے لوگوں کے نام پر گاڑیاں امپورٹ کر کے بیچ دیں جو ٹیکس دھندہ ہی نہیں تھے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے بے نامی جائیدادوں کےبعد بے […]

سونے کی قیمتیں مسلسل کم ہونے لگیں، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ […]

عید پر نئے نوٹوں کے شوقین الرٹ ہو جائیں، کورونا سے بچاؤ کے لیے عید پرعام شہریوں کو نئے نوٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)عید پر نئے نوٹوں کے شوقین الرٹ ہو جائیں، کورونا سے بچاؤ کے لیے عید پر عام شہریوں کو نئے نوٹ نہ دینے کا فیصلہ،کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

سٹاک مارکیٹ کے لیے کاروباری ہفتے کا آغاز بہت برا، 195 پوائنٹ کمی پر بند ہوئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رحجان دیکھا گیا اور انڈیکس میں مجموعی طور پر195 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز منفی زون میں ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز […]

ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا

کراچی(پی این آؑئی)ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے […]

close