سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے […]

پی آئی اے نجکاری کیلئے بولی کا عمل ختم، کتنی بولی لگائی گئی ؟ جانیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت ہے ،اگر حکومت پی آئی اے کی اس قیمت […]

ایل پی جی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ نومبر کیلئے لکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں حیران کن حد تک کمی ہونیوالی ہے؟اہم خبر آگئی

کراچی : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کمی کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گر گئی ، جس کے بعد برطانوی خام […]

جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق بڑا مطالبہ

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی […]

پاکستانی روپے کو جھٹکا، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی)ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد( پی این آئی)امریکی انتخابات سے قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے […]

سعودی عرب نے پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں […]

56 شہروں میں پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ نافذ، کیا آپ کا شہر شامل ہے؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پراپرٹی ریٹس تقریباً 5 فیصد اضافے کے بعد مارکیٹ ریٹ کے 80 فیصد کے مساوی ہو گئے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت 11 شہروں […]

طالبعلموں کیلئے سودکے بغیر بائیکس؟ خوشخبری آگئی

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے بائیکس فراہمی سکیم کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ تفصیلات کےمطابق بائیکس کی ڈیلیوری مزید تیز کرنے کے لئےمختلف تجاویز پر بھی غورکیا گیا،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر […]

close