کراچی (پی این آئی) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان، کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر دی، فیصلہ 15 جون کو ہوگا۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے دو روز تک سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تاہم اگلے دو روز اس کی […]
سرکاری ادارے محمکہ شماریات نے اعتراف کر لیا ہے کہ مہنگائی میں کمی کی بجائے اضافے کا رحجان ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی اوسطاً ساڑھے 16 روپے […]
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ سال اقتصادی ترقی کی شرح 5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ۔جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی معاشی رفتار […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے فی کس آمدنی زیادہ دکھانے کیلئے پرانی مردم شماری کا استعمال کیا، حکمرانوں کے جھوٹ کا پول کھل چکا، گندم اور گنے کی ریکارڈ […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید25پیسے کے اضافے سے154.45روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، سی پی پی اے نے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، تاہم سابقہ بقایاجات کلیئر کرنے کے باعث صارفین کو مزید43 […]
کراچی (پی این آئی) موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے […]
کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ بھی چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی سونا مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے […]