پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیڑھ ماہ تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں اب بڑھانی پڑیں گی،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دیدیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے […]

رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ

سٹیمفورڈ(آئی این پی ) رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے […]

آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کے جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن )مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا کردیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ تقریر کے دوران اعلان کیا کہ خوردنی تیل […]

وفاقی بجٹ، گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی کر دیں۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 2021-22 کیلئے وفاقی بجٹ کی تقریر میںکہا کہ گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی […]

آن لائن خریداری کرنیوالوں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، انٹرنیٹ فی جی بی کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

بجٹ پیش ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی )وفاقی حکومت آج مالی سال 2021-22 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کررہی ہے تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت […]

ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار200روپے ہوگئی۔صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات عالمی صرافہ مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت16ڈالر کی کمی سے1875ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں […]

خریداروں کی موجیں لگ گئیں، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی کے بعد 1875 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے۔ جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے […]

بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیر خزانہ نے آخرکار حتمی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی ،گیس کے نرخ بڑھانے اور نئے ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرائط کو مسترد کردیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اکنامک سروے 2020-21 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

close