کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو طویل دورانیے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ رُک گیا، جس کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 158روپے سے نیچے آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی دورانیے میں ڈالر […]

یکم جولائی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ اوگرا نے سمری بھجو ادی

اسلام آباد(پی این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری بھجوائی ہے۔اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول چھ روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل […]

بڑی خوشخبری، عالمی بینک نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان […]

مرغی کا گوشت اب غریب کی پہنچ میں، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کی مرغی مارکیٹ کے مطابق مرغی فروشوں نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آٹھ روپے فی کلو کمی کر دی ہے جس کے بعد مرغی کا گوشت 302 روپے سے کم ہو کر 294 روپے فی کلو ہو […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافہ

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر55پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر […]

صوبے بھرمیں 9جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے

کراچی(آن لائن)سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق200روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ9ہزار500روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر172روپے اضافے سے 93ہزار 879 روپے […]

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ، حکومت نے مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کیلئے این او سی جاری کردیا ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، آئی ٹی ایف سی نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی- تفصیلات کےمطابق پاکستان اور اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان ساڑھے […]

close