2025میں سپرپاور بننے کے خواب دیکھنے والا چین قدر ت کا ایک جھٹکا بھی برداشت نہ کر سکا، 30سالوں بعد صنعتی پیداوار میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث چین کی صنعتی پیداوار میں گزشتہ 30 برسوں میں پہلی بار 13.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین کی صنعتی پیداوار، سرمایہ کاری اور قیمتوں میں کمی آئی ہے۔رواں سال […]

کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج سے بھی اہم خبر آ گئی

کراچی (پی این آئٰ) )اس وقت کروناوائرس نے تقریبا پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلا رکھا ہے جس کے اثرات معیشتوں پر بھی سامنے آ رہے ہیں تاہم آج کئی روز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کئی واقع ہوئی ہے لیکن سٹاک مارکیٹ سے […]

ایک ہی ماہ میں بجلی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ، فی یونٹ کتنی قیمت بڑھ گئی؟ پاکستانیوںکیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی حوالے سے درخواست نیپرا میں […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی،عوام کیلئےشاندار خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی کمی کے بعد ممکن ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ، پاکستان میں بھی سونا سستا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔ پاکستان میں […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کتنے پیسے کا اضافہ ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 159 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 158.50 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر […]

8ہزار روپے کی بڑی کمی ،سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 52 ڈالر (8160 روپے) کی کمی آئی ہے جس کے اثرات پاکستان […]

ڈالر کے پر کٹ گئے ، امریکی کرنسی دھڑام سے نیچے آگری، روپے کی قدر میں اچانک تیز ی سے اضافہ

کراچی (پی این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2.15روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.50روپے کی کمی ہوئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی؟

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے۔گزشتہ کچھ عرصے میں سونے کی قیمت میں اس قدر اضافہ یا کمی دیکھنے میں نہیںآ ئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ کی کمی آئی ہے […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبار 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی ) سٹاک مارکیٹ مندے کا شکار، کاروبا 45 منٹ کے لئے معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز میں سٹاک مارکیٹ چند لمحات میں کریش کر گئی۔ 100 انڈیکس کے 1685 پوائٹنس گر گئے۔ سرمایہ […]

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گا؟ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )پاکستانی معیشت بھی کرونا وائرس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی شیئر مارکیٹ نے کاروباری افراد کے ہاتھ پاؤں پھلا کر رکھ دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]

close