حکومت نے عوام کے دل جیت لئے

پشاور( آ ئی این پی)سٹی شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر خان گل اور جنرل سیکرٹری عامر دائود پراچہ نے پنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے تمام کاروبار کھولنے کی اجازت دے کر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ انہوں نے […]

قومی خزانہ ڈالرز سے لبالب بھرنا شروع ہو گیا، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) عید کے بعد قومی خزانہ پھر سے ڈالرز سے بھرنا شروع، زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر16کروڑ77لاکھ ڈالرز اضافے سے 22ارب91کروڑ3لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری کردہ اعداد وشمار […]

عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔اس طرح عوام مہنگائی کے بڑے ریلے سے بال بال بچ گئے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے […]

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد عیدی، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

ڈالر یکدم کتنا اوپر چلا گیا؟ روپے کے مقابلے قدر میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں چھٹیوں کے بعد آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ اچھی خبریں آ رہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر […]

عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن خریداروں کیلئے بری خبر

کراچی (پی این آئی) عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے کے اضافے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کی چھٹیوں اور لاک ڈائون کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ پیر17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ٹی وی ذرائع کے مطابق […]

گندم کی خریداری شروع، 96 فیصد ہدف حاصل کر لینے کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جس کے تحت عید کی تعطیلات کے بعدصوبے میں قائم خریداری مراکز پر گندم کی خرید کا عمل شروع ہو […]

سب سے سستا پیٹرول، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان خطے میں سب سے سستا پٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات قدرے کم قیمتوں پر دستیاب […]

آئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، انتہائی پریشان کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15کروڑ 50 لاکھ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر […]

پاکستان میں ترسیلاتِ زر میں 17 فیصد اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے گھر بھجوائی گئی رقوم بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مایوس کن تخمینوں کے برعکس سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر میں 17 فیصد اضافہ ہوا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی عالمی بینک کی مائیگریشن ایند ڈیویلپمنٹ بریف کے […]

close