اسلام آباد(پی این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے کلٹس وی ایکس آر کی قیمت میں 35 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 17 لاکھ 80 ہزار کی ہوگئی۔سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 35 ہزار اضافے کے بعد 19 […]
لاہور (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار سے 10 لاکھ تک کا اضافہ کر دیا ہے، کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت امپورٹڈ گاڑیوں پر سے پابندی اٹھائے تاکہ مقامی کار ساز کمپنیوں کی اجارہ داری ختم […]
لاہور(آئی این پی) شادی ہالز مالکان کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلی پنجاب نے منظوری کے بعد […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 1916 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی فی تولہ […]
کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابقسونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی،کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا جب کہ ملک میں سونا بھی سستا ہوگیا۔سندھ […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان سے جولائی میں بیرونی سرمایہ کاری پر کمائے گئے 35 کروڑ 45 لاکھ ڈالرکا منافع واپس بھیجا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں34کروڑ ڈالر براہ راست سرمایہ کاری سے کماکر بیرون ملک بھیجے گئے جب کہ کیپٹل مارکیٹ سے کمائے گئے […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اس میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1933ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی این آئی)یوکرین سے 65 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز پاکستان پہنچ گیا، درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کو کوالٹی چیکنگ کے بعد کلیئر کردیا گیا۔وزارت قومی غذائی تحفظ کے اعلامیے کے مطابق درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کی […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست کے آخری […]
اسلام آباد (پی این آئی) زرمبادلہ کے ذخائرمیں گزشتہ ہفتہ کے دوران 120.4 ملین ڈالر کا اضافہ، حجم 19.842 ارب ڈالر ہو گیا، ذخائر میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالرز کی قیمت میں مزید کمی ہونےکا امکان۔ زرمبادلہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی 3 بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں شامل کر لی گئی، گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہنے کے بعد پی ایس ایکس کو ایشیا کی سب سے بہترین جبکہ دنیا کی تیسری بہترین پرفارمنگ […]