آئل کمپنیاں پھر ڈٹ گئیں، پیٹرول قیمتوں میں 7روپے مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)آئل کمپنیاں پھر ڈٹ گئیں، پیٹرول قیمتوں میں 7روپے مزید اضافے کا امکان….. آئل کمپنیوں نے ملک میں یورو5 پٹرول لانے کی مخالفت کردی،یورو5 معیار لانے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے فی لیٹر کا مزید اضافہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل مارکیٹنگ […]

ملکی معیشت پر کورونا کے اثرات، درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہو گئی، سرکاری اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی معیشت پر کورونا کے اثرات، درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہو گئی، سرکاری اعداد و شمار جاری۔ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ہوئی ہے، مالی سال 20-2019 میں […]

سونا مہنگا اور مہنگا، ایک تولہ ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(پی این آئی)سونا مہنگا اور مہنگا، ایک تولہ ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔سونے کی قدر اونچی پرواز پر ہے، ہر دن قیمت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے کا […]

خام تیل کی ماانگ میں اضافہ، پیداوار میں کمی، قیمتیں بڑھنے لگیں، نتیجہ کیا ہو گا؟

نیو یارک(پی این آئی):خام تیل کی ماانگ میں اضافہ، پیداوار میں کمی، قیمتیں بڑھنے لگیں، نتیجہ کیا ہو گا؟ امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی جانب سے اس کی طلب میں اضافے اور پیداوار میں کمی کی […]

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی 14فیصدمہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں بتایا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ؟ وفاقی کابینہ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائز قرار دے دیا، جس کے باعث وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی توثیق کردی ہے، 26 جون کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 […]

سونا فی تولہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کہاں تک پہنچ گیا؟ ڈالر بھی اوپر، روپیہ نیچے آنے لگا

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، کہاں تک پہنچ گیا؟ ڈالر بھی اوپر، روپیہ نیچے آنے لگا۔پاکستان میں فی تو لہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 5 […]

آٹے کا 20 کلوگرام کا تھیلا کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گندم کے اجرا اور قیمتوں کے متعلق پاکستان فلوملز ایسوسی ایشن اور محکمہ خوراک پنجاب کے درمیان معاملات طے ہو گئے ہیں جس کے بعد کچھ دن قبل مہنگا ہونے والا آٹآ سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیمت کم ہونے […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر اوپر، اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رحجان

کراچی (پی این آئی):انٹر بینک میں ڈالر پھر اوپر، اسٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رحجان، انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد ڈالر 166روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالرز کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے ، انٹر […]

کورونا وائرس کی نئی لہر ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر گرنے لگیں، مزید کتنی کمی ہوئی؟

لندن(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں […]

چینی کرنسی نے ڈالر کو پچھاڑ ڈالا، عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں چینی کرنسی آر ایم بی کے تناسب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے،اور یہ2.02 تک […]