سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 275500روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 […]

اوگرا نے ایل پی جی بم عوام پر گرا دیا، قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 86 روپے 28 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔فی کلو […]

ڈالر کی نئی قیمت سامنے آ گئی

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ایف بی آر ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا […]

پاکستانی برآمدات بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک استحکام منزل نہیں، ایک راستہ ہے، آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کامیابی سے مکمل کرلیا، برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ہوا، برآمدات میں اضافے کی طرف جارہے ہیں، ڈالر اور […]

اچھی خبر، سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.55 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.84 اور18 قیراط 240.41 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.48 ریال […]

سبزیاں اور پھل عوام کی قوت خرید سے باہر ،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد کے اتوار بازار میں اشیاء خوردونوش کے سرکاری نرخ سامنے آگئے جس کے مطابق 5 کلو آلو 410 روپے، 5 کلو پیاز 690 روپے، ایک کلو […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا

ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار […]

تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق لبنان پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔برینٹ خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل کی […]

ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( پی این آئی) ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 700 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 700 روپےکم ہوکر 2 […]

close