گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ کپاس کے ہدف میں ناکامی ہوئی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا لیکن کپاس سے متعلق ہدف میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ ناقص بیج تھا اور اس لیے چین سے مدد لیں گے، […]

بڑی گاڑی عام آدمی کی پہنچ سے باہر، 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ 2021-22میں بڑی گاڑیوں پر 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک […]

سونا یکدم کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافےکے بعد سے 1878ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 […]

25ہزار روپے سے زائد بجلی کے بل پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد(پی این آئی)مالی سال 2020-21کے دوران75 ہزار کے بجلی بل پر ایڈجسٹ ایبل ٹیکس ساڑھے 7 فیصد ٹیکس عائد ہوتا تھا لیکن اب ایڈجسٹ ایبل ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ 75 ہزار ماہانہ سے بل کم کرکے 25 ہزار روپے ماہانہ بجلی کے بل […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں، ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیڑھ ماہ تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائیں اب بڑھانی پڑیں گی،وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دیدیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے […]

رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ

سٹیمفورڈ(آئی این پی ) رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے […]

آم، کینواور سیب سمیت پھلوں کے جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن )مالی سال 2021-22 کے دوران ملک میں خوردنی تیل ، گھی اور فولاد سستا کردیا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ تقریر کے دوران اعلان کیا کہ خوردنی تیل […]

وفاقی بجٹ، گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی بیٹریاں مہنگی کر دیں۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 2021-22 کیلئے وفاقی بجٹ کی تقریر میںکہا کہ گاڑیوں اور یو پی ایس میں استعمال ہونے والی […]

آن لائن خریداری کرنیوالوں پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، انٹرنیٹ فی جی بی کتنا مہنگا ہو گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آن لائن خریداری کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے، انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی، انٹرنیٹ ڈیٹا ایک گیگا بائٹ پر5 روپے اضافی دینا ہوں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین […]

close