پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سندھ سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کر دی گئی، ملک میں گیس کی قلت ختم ہو جائیگی

سجاول (پی این آئی) سندھ کے ضلع سجاول سے قدرتی گیس کی پیداوار شروع کردی گئی۔ ماڑی پٹرولیم اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی جانب سے سجاول کے شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس کی پروڈکشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنیاری ایکس […]

ڈالر سستا ہو گیا، روپے کے مقابلے قدر میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی(پی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹر مارکیٹ میں ڈالر […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مگر پاکستان میں فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)عالمی مارکیٹ‌ میں‌ اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں‌ مستحکم رہی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1784ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ […]

ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

مکوآنہ (این این آئی )مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن عوام کیلئے ایک اور بری خبر، اٹلس ہنڈا نے موٹر بائیکس کی قیمت1600 سے 3000 تک بڑھادیں۔عوامی سواری موٹرسائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونےلگی ہے، اٹلس ہنڈا نے مختلف ماڈلز کی قیمت میں […]

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ […]

آئی ایم ایف نے انسداد کورونا کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر دیے تھے، وفاقی سیکرٹری خزانہ نےاعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، پیر کوخزانہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری خزانہ نے کہا […]

عید سے پہلے سونا مہنگا ہونا شروع ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔انٹر مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتارچڑھاو کے باوجود مزید 9 پیسے کی کمی سے 153.36روپے […]

تحریک انصاف حکومت کا شاندار کریڈٹ، ملکی برآمدات کے حجم میں مسلسل کتنا اضافہ ہوتا جا رہا ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات 2 ارب 19 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ اپریل میں پاکستانی برآمدات […]

ایف بی آر نے ٹیکس جمع کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ، 10 ماہ میں کتنے فیصد اضافہ؟

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں حاصل کردہ محصولات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ایف بی آر نے جولائی تا اپریل 3780 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، فی تولہ سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 200 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ دس […]

close