عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں27روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے،زرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔حکومت نے […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ،اہم تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں خام تیل کوذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اورتیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میںتیل […]

تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی

کراچی(پی این آئی)تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تین روز سے مسلسل کمی کے بعد ایک اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس ایک ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز […]

ناقابل یقین خوشخبری کا امکان، اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(پی این آئی)ناقابل یقین خوشخبری کا امکان، اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپےفی لیٹر تک سستی کرنےکی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم […]

سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے، منافع ہی منافع

کراچی(پی این آئی):سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے، منافع ہی منافع، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔کاروبار کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی اسٹاک مارکیٹ […]

اگلے ماہ سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی ہو گی؟ مشیر خزانہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ رواں ماہ قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]

سونے کی قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار کا ہو گیا؟ خریدارو ں کی لائنیں لگ گئیں

سونے کی قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار کا ہو گیا؟ خریدارو ں کی لائنیں لگ گئیںکراچی(پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیسری بار کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں، اب تو مفت بھی مہنگا ہے

دبئی(پی این آئی)۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں، اب تو مفت بھی مہنگا ہے،دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔گزشتہ […]

سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند

اسلام آباد(پی این آئی)۔سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے […]

سونے کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 300 روپے اور فی اونس 16 ڈالر سستا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ […]

چھوٹے کاروبار کرنے والے 35 لاکھ افراد کے لیے مراعات کا پیکج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں منظور

کراچی(پی این آئی)چھوٹے کاروبار کرنے والے 35 لاکھ افراد کے لیے مراعات کا پیکج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں منظور۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 35 لاکھ چھوٹے کاروباروں کے لیے پیکیج کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا، […]