پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے دکانداروں کے لیے اوقات دوبارہ صبح 9 سے سہ پہر 5 بجے کر دیئے۔حکومتِ پنجاب نے کل سے مارکیٹس، بازاروں اور شاپنگ مالز کے اوقات کار عید الفطر کے ختم ہوتے ہی تبدیل کر دیے۔وزیرِ تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال […]

بیرون ملک سے آنے والی پاکستانیوں کی رقوم میں کمی آ جائے گی، لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں، عالمی بینک کا اندازہ

واشنگٹن (پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والی پاکستانیوں کی رقوم میں کمی آ جائے گی، لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں، عالمی بینک کا اندازہ۔ اے پی پی کے مطابق عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے […]

آئی ایم ایف ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کر رہا ہے، کورونا کے بعد معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف ہمیں سب سے زیادہ سپورٹ کر رہا ہے، کورونا کے بعد معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک کا دعویٰ۔ گورنر سٹیٹ ببینک رضا باقر نے کہا ہے کہ جب سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، ہم مسلسل […]

بلوچستان کے شہر پنجگور میں مرغی کے گوشت کی ہوشربا قیمت، 500 روپے فی کلو

پنجگور ( پی این ائی) پنجگور میں عید کے تیسرے روز شہر میں اشیاء خوردونوش کی قلت رہی، مرغی کا گوشت فی کلو 500 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور میں عید کے تیسرے روز اشیاء خوردونوش کی قلت کے ساتھ ساتھ […]

کراچی میں مرغی کا گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، 450روپے کلو، لاہور میں 350روپے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں مرغی کا گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، 450 روپے کلو، لاہور میں 350 روپے،ملک بھر میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں ایک کلو مرغی کا گوشت 450 روپے میں ملنے لگاجبکہ لاہور میں قیمت […]

پٹرول کی قلت ملک بھر میں سر اٹھانے لگی، عید کے دنوں میں کورونا کے ساتھ عوام کے لیے نئی ٹینشن

کراچی(پی این آئی)پٹرول کی قلت ملک بھر میں سر اٹھانے لگی، عید کے دنوں میں کورونا کے ساتھ عوام کے لیے نئی ٹینشن،ملک میں پیٹرول پمپس پر تیل کی دستیابی میں ایک بار پھر کمی ہورہی ہے لیکن اس دفعہ وجوہات کافی ہیں۔گرتی ہوئی تیل […]

سونا سستا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی

کراچی(پی این آئی)سونا سستا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی۔سونے کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس 27 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی اونس سونا 1762 ڈالر […]

عید پر مرغی نہیں دال کھائیں، زندہ مرغی کی قیمت پہلی بار 240روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (پی این آئی):عید پر مرغی نہیں دال کھائیں، زندہ مرغی کی قیمت پہلی بار 240 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،راولپنڈی عید سے ایک روز قبل مرغی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، زندہ مرغی 240اور […]

ڈالر اور سونا دونوں مہنگے ہو گئے، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری دن مندے کا رحجان

کراچی(پی این آئی) ڈالر اور سونا دونوں مہنگے ہو گئے، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری دن مندے کا رحجان۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز جمعرات کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس سے کے ایس ای100انڈیکس مزید 96.20پوائنٹس کی کمی سے […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کاروباری اورتنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کاروباری اورتنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے قرض دینے کا فیصلہ […]

سونے کی قیمتیں اور اوپر، صفر اعشاریہ 6 فیصد مزید بڑھ گئیں

یورپ (پی این آئی) سونے کی قیمتیں اور اوپر، 6 فیصد مزید بڑھ گئیں، یورپ میں سونے کے نرخوں میں 0.6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ لاک ڈاؤن کے باعث عالمی معیشت میں بہتری بارے خدشات ہیں، تاہم امریکی کورونا ویکسین کے […]