اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے مطالبات، پٹرول کی قیمت 200 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا کام صرف سندھ حکومت کو مفلوج کرنا ہے ، مہنگائی کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ کم ازکم اجرت 25 ہزار روپے سے بھی بڑھانا ہوگی۔کراچی میں پریس […]
کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے مہنگا ہو کر 173روپے 47 پیسے کی نئی بلند […]
کراچی (پی این آئی) شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی سونے کی قیمت میں تیز رفتار اضافہ جاری ہے۔ آج ایک ہی دن میں سونے نے اتنی بڑی چھلانگ لگائی ہے کہ مہنگائی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے 35 پر پہنچ گیا […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پیٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ، خام تیل کی قیمت میں 50سینٹ فی بیرل کا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے […]
کراچی(آئی ا ین پی ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2.06 روپے کے اضافے سے ڈالر کے قیمت 173.24 روپے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت میں اضافے سے درآمدی […]
کراچی(پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں […]