آٹے کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، بعض شہروں میں نان 15 سے بڑھ کر 20 روپے ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) کراچی میں آٹے کے بحران پر حکمت علمی کے لیے جسٹس ہیلپ لائن کا اہم مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوا۔اجلاس میں جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ایڈووکیٹ ندیم شیخ، ماہر قانون شہاب سرکی، سلیم مائیکل,سیدذوالفقارشاہ,راجہ عاصم شہزاد,امان خان,حارث امین بھٹی, سردار محمدیونس, […]

عوام پر ظلم ہی ظلم، آٹے کی قلت اور قیمت میں اضافہ نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں تندور مالکان نے آٹے کی قلت اور اسکی قیمت میں اضافے کے باعث سادہ روٹی کی قیمت میں 2روپے اضافے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس کا اعلان آج پیر کومتوقع ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا […]

ملک بھر میں آٹے کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا، مہنگے داموں آٹے کا حصول بھی مشکل ہو گیا، روٹی کتنی مہنگی ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور میں آٹے کے بحران کے باعث تندور مالکان نے سادہ روٹی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے […]

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک ہفتے کے دوران 728 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (پی این آئی )سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک ہفتے کے دوران 728 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ، سٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں ایک ہفتے کے دوران 728 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد انڈیکس 40ہزار 798پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

سونے کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی )سونا کی قیمتیں پھر پرواز کرنے لگیں، ایک تولہ سونا ایک لاکھ اور کتنے ہزار کا ہو گیا؟ جانیئے،ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے […]

امریکی کرنسی کی اڑان منہ کے بل آگری ، پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ،ڈالر کی قیمت ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی کرنسی کی قیمت ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں اضافے کے باعث انٹر مارکیٹ میں ڈالرساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔گذشتہ ایک ہفتے […]

آٹا پاکستانیوں کی پہنچ سے دور، قیمتیں کہاں سے کہاں تک جا پہنچیں؟حکومت کا خود اعتراف، اعدادو شمار جاری

کراچی(پی این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہو گئی؟؟

لاہور(پی این آئی)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہو گئی؟؟ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1400روپے اضافے سے 114400روپےہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونےکی قیمت 1200روپے اضافے سے 98080روپے ہو گئی۔22قیراط 10گرام سونے کی […]

ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں، آٹا، ٹماٹر، پیاز، چیکن،انڈے، گھی، دالیں، دودھ، گوشت کتنا مہنگا ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت نے سو جتن کرلیے لیکن مہنگائی کاطوفان تھمنے میں نہیں آرہا، گندم درآمد کیے جانے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے او […]

قبائلی علاقوں میں بند فیکٹریوں کو کروڑوں روپے کے بجلی کے بل جاری ہونے کا انکشاف، نوٹس لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں فاٹا میں بند فیکٹریوں کو کروڑوں روپے کے بلز جاری ہونے کا انکشاف ہوا ۔جمعہ کو نثار محمد کی کئی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری پاور […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کا منصوبہ، حکومت نے درخواستیں مانگ لیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کیلئے درخواستیں مانگ لیں۔ وزار ت پٹرولیم کے مطابق 20 نئے بلاکس پر تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے درخواستیں مانگی گئیں، ملک کے مختلف مقامات پر تیل و […]