اسلام آباد(پی این آئی )اٹلس ہونڈا نے رواں سال کے دوران دوسری مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2400 سے 3400 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری 2021 سے ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) آذر بائیجان کی سرکاری آئل کمپنی ’سوکر ٹریڈنگ‘ نے پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس دینے کی پیشکش کردی۔مقامی اخبارکے مطابق سوکر ٹریڈنگ نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو سونا سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 ارب ڈالرز پروگرام کی منظوری دے دی، پاکستان کو یہ قرضہ 2021 سے 2025 کے درمیان 5 سالہ پروگرام کے تحت مختلف مراحل میں فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی نے 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونے والے سال کے مالی اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے, جس کے مطابق کمپنی کا خالص منافع میں 20.82 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منافع کے مطابق کمپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پس رہی عوام کی کمر مزید توڑنے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں تقریبا 2 روپے فی یونٹ اضافے کے اعلان کے بعد بھی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے […]
کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کوبھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی اور انٹر بینک میں ڈالر مزید25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں20پیسے تک سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر […]
کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی ۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالرکی کمی سے1846ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی خریداری کا ایک اور ٹینڈر منسوخ ہوگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز نے شوگر ملز سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر الگ طریقے سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز (او ایم سی) اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیار کرلی۔نجی ٹی […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 250روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار200روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قدر میں 215 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 97 ہزار 50 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ […]