مہنگائی کے طوفان کا اندیشہ، پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی(اوگرا)نے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی،ذرائع کے مطابق اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے، اوگرا نے […]

روپیہ مسلسل تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، اںٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت 159 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن […]

پاکستان میں سونا انتہائی سستا ہو گیا، فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز، 76 لاکھ پاکستانی روپے سے حد عبور کر گئی

واشنگٹن (آئی این پی)ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76لاکھ 34ہزار پاکستانی روپے) سے زائدکی حد کو عبور کرگئی ہے، ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، حکومت نے فی یونٹ قیمت بڑھا دی، اطلاق کب سے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 1روپے 53 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ، اطلاق صرف فروری کے بلز پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی […]

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

کراچی(آئی ا ین پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر […]

عوام پر بجلیاں گرنے کا امکان؟ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی(پی این آئی) بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ ہونے کا امکان، ٹیرف میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ، کراچی کے شہریوں پر6ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سبس […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، کتنے ڈالر فی بیرل؟

لندن(پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے میں دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ ایک سال کے دوران پہلی مرتبہ تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 60 ڈالرز فی بیرل سے بڑھ گئی۔مغربی میڈیا کے مطابق […]

ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان کا ایکا، مارچ اور اپریل کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی 80شوگر ملوں کے مالکان نے 31مارچ تک کیلئے چینی کے ایکس ملز ریٹ 90روپے کلو کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یکم اپریل سے 30اپریل تک چینی کی ڈلیوری کے ایکس ملز ریٹ 92روپے کلو کر دیئے ہیں لیکن حکومتی […]

سعودی عرب سوچتا رہ گیا ، پاکستان نے پارکو کوسٹل ریفائنری پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں شراکت کیلئے پڑوسی ملک کو آفر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی چین کو پارکو کوسٹل ریفائنری اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں شراکت داری کی پیشکش جبکہ گزشتہ برس سعودی عرب کو یہ پیشکش کی گئی تھی،جس پر حال ہی میں سعودی عرب کے سفیر نے جواب دیا تھا کہ وہ اس […]

836ارب روپے کی بچت، حکومت نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں سے حکومت کو836 ارب روپے کی بچت ہوگی،آئی پی پیز کو ادائیگیوں […]

close