کراچی(پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں واضح کمی، 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا، جمعرات کے روز امریکی ڈالر انٹر بینک میں 158.40روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 158.60روپے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دے دی۔نائب چیئرمین […]
کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 10ہزار 150روپے ہو گئی ہے ۔دس گرام سونے کی قیمت 443روپے کمی کے بعد 94ہزار 435روپے ہو گئی […]
لاہور (پی این آئی) غیر ملکی ادارے نے پاکستان کو ساڑھے 5 ارب ڈالرز فراہمی کی یقین دہانی کروا دی، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سال 2021 سے 2023 کے درمیان پاکستان کو مختلف مراحل میں کل 5 ارب 43 کروڑ ڈالرز سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی صارفین ایک بارپھرقیمتوں میں اضافےکےلیے تیار ہوجائیں ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نےبجلی 92 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کردی۔ نیپرا درخواست پرکل سماعت کرےگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے کی جانب […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی پٹرولیم نے گیس مہنگی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، گیس مہنگی کرنے کیلئے اوگرا کی سفارشات دیکھ رہے ہیں، اوگرا سفارشات کے بعد گیس مہنگی کی تو معمولی اضافہ کریں گے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں […]
لاہور (پی این آئی) ملکی معیشت درست راہ میں گامزن ، کاروباری حلقوں نے ملکی حالات کاروبار کیلئے سازگار قرار دےد یے ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے کیئے گئے سروے کے مطابق ملک میں 61 فیصد تاجروں نےکاروباری حالات کو بہتر […]
کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آیا ہے جبکہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر […]
لاہور( پی این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ گوشت کی قیمتوں میں […]
کراچی (پی این آئی) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس […]