کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں33ڈالرز کا نمایاں اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1864ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے معروف تاجراور صنعتکارسراج قاسم تیلی انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے مطابق سراج قاسم تیلی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔نجی ٹی وی ہم نیو ز کے مطابق قاسم تیلی گزشتہ 11روز سے اہل […]
کراچی (پی این آئی) گیس بحران کی شدت کے پیش نظر سندھ میں ہفتے کے تین دن چوبیس گھنٹوں کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈمنجمنٹ پلان کے تحت ہفتے کے تین روز اسٹیشنز کو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے پہلے ہی روز (پیر کو) سونے کی قیمت میں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کا پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی عمر ایوب نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 160.13روپے پر بند ہوا جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے سمگلنگ کی لعنت کو ختم کرنے کے ویژن کوعملی جامہ پہناتے ہوئے پاکستان کسٹمز نے فرنٹئیر کور اور بلوچستان پولیس کے تعاون سے کوئٹہ چمن ہائی وے پر واقع گاڑیوں کے شو روم پر آپریشن کرتے ہوئے چوبیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ہوا اور سورج کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے ذریعے پاکستان 5 ارب ڈالر کی بچت کر سکتا ہے۔تفصیل کے مطابق ورلڈ بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا25 ہزار روپے والے پرائز بانڈز کی بھی رجسٹریشن کا فیصلہ ، رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہو گا،خریداری کیلئے شناختی کارڈ لازمی ہوگا۔وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے […]
کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرکے122 ارب کا ڈاکا ڈالا، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایل این جی منگوائی جاتی تو بجلی سستی پیدا ہوتی، لیکن مہنگا فرنس آئل منگوا کر بجلی مہنگی کی گئی، حکومت کی نالائقی کی وجہ […]
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے مسلسل چوتھے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہوتا ہے۔ بھارت میں روزانہ صبح 6 بجے […]