پٹرولیم مصنوعات 31 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان،تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر

اسلام آباد (پی این آئی)اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اکتیس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق […]

ایک ہفتے میں ڈالر روپے کے مقابلے میں ڈوبتا نظر آیا، روپے کی بلے بلے ہوتی رہی

کراچی(پی این آئی) ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں 798 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ […]

کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنے والے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیا

ہانکانگ (پی این آئی)کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنےوالے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیاکورونا وائرس سے چین کی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، سال 2020 کے پہلے تین ماہ میں مجموعی داخلی پیداوار 6 اعشاریہ 8 فیصد […]

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان نے شرح سود میں کتنی کمی کر دی؟ نا قابل یقین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں مزید 200 بیسس پوائنٹس کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مرکزی بینک نے […]

سبزیوں کی قیمتیں دس سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، فہرست جاری

کراچی(پی این آئی) لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی گھریلو اور کمرشل طلب میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سبزی منڈی میں سبزیوں کی فروخت 70 فیصد تک کم ہوگئی اور سبزیوں کی قیمتیں 10 سال کی کم ترین سطح […]

پاکستانیوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی کی فراہمی کا انکشاف۔۔۔ نجی کمپنیوںکی دونمبری پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) توانائی کے شعبے میں تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کو یومیہ ایک ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور پاکستانی شہریوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پاور سیکٹر میں […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک کی کمی کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]

ڈالر کی قدر میں یکدم کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟شاندار خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 […]

کاروبار میں زبردست چڑھاؤ ،5فیصد اضافے کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان تھا لیکن حکومتی اقدامات اور آئی ایم ایف سے ریلیف پیکیج کی منظوری کے بعد کاروبار میں زبردست چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ ڈالرز کا اضافہ، موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔اسٹیٹ بینک […]

سونے کی قیمت 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مسلسل گرتی معیشت کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی تھائی لینڈ میں سُناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن نے تھائی عوام کو مشکلوں سے […]

close