چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے بڑا فیصلہ، عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد(پی این آئی )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا جس کے سونے کی قدر ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام […]

تیل و گیس کےنئے ذخائر کی دریافت میں بڑی کامیابی

پشاور (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپویشن کو بڑی کامیابی ملی ہے اور اس ادارے کوخیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابقآئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپویشن کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک […]

چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریز نےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا […]

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(آن لائن )عالمی مارکیٹ میں9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1804ڈالر ہو گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کے اضافے […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی

کراچی(آن لائن ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا جس کی وجہ سے ڈالر ملکی تاریخ میں ایک بار پھر161روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی […]

چینی مزید مہنگی، نئی سرکاری قیمت کا اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی) چینی کی نئی قیمت 88 روپے 24 پیسے مقررکردی گئی ، ضلعی انتظامیہ لاہور نے نوٹیفکیشن میں ہدایت کی ہے کہ چینی کی فروخت مقررکردہ نرخوں پر یقینی بنائی جائے، منافع خور دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈالرکے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) عیدالاضحیٰ سے پہلے آخری کاروباری دن کے اختتام پر فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ نو ہزار 959 روپے […]

ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی، امریکی کرنسی سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے […]

ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور( پی این آئی )اٹلس ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 2سے5 ہزار تک اضافہ کر دیا ، ہنڈا سی ڈی 70مزید2400اضافے سے 86 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید […]

close