عید پر مرغی نہیں دال کھائیں، زندہ مرغی کی قیمت پہلی بار 240روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

راولپنڈی (پی این آئی):عید پر مرغی نہیں دال کھائیں، زندہ مرغی کی قیمت پہلی بار 240 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،راولپنڈی عید سے ایک روز قبل مرغی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، زندہ مرغی 240اور […]

ڈالر اور سونا دونوں مہنگے ہو گئے، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری دن مندے کا رحجان

کراچی(پی این آئی) ڈالر اور سونا دونوں مہنگے ہو گئے، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری دن مندے کا رحجان۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز جمعرات کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس سے کے ایس ای100انڈیکس مزید 96.20پوائنٹس کی کمی سے […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کاروباری اورتنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کاروباری اورتنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے قرض دینے کا فیصلہ […]

سونے کی قیمتیں اور اوپر، صفر اعشاریہ 6 فیصد مزید بڑھ گئیں

یورپ (پی این آئی) سونے کی قیمتیں اور اوپر، 6 فیصد مزید بڑھ گئیں، یورپ میں سونے کے نرخوں میں 0.6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ لاک ڈاؤن کے باعث عالمی معیشت میں بہتری بارے خدشات ہیں، تاہم امریکی کورونا ویکسین کے […]

حکومت نے صرف آٹھ دنوں میں کتنے ارب روپے کا قرض لے لیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی) حکومت نے صرف آٹھ دنوں میں کتنے ارب روپے کا قرض لے لیا؟سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری۔۔۔ حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے […]

68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)68 سال میں پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ معاشی ترقی منفی ہو گئی۔پاکستان میں کورونا، لاک ڈائون اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا، معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہو گئی۔سیکریٹری منصوبہ بندی ظفر حسن کی زیر […]

سٹاک مارکیٹ کا برا حال، خسارے کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس نیچے آ گیا

کراچی(پی این آئی)سٹاک مارکیٹ کا برا حال، خسارے کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس نیچے آ گیا۔اسٹاک مارکیٹ کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب کساد بازاری دیکھی جا رہی ہے اور آغاز میں ہی انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس نیچے آیا۔آج جب مارکیٹ […]

عید پر حکومت 6 کی بجائے صرف ایک چھٹی، پیداواری یونٹس کو 24 گھنٹے کام کی اجازت دے، فیڈریشن آف چیمبر کے عہدیدار کا انوکھا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)عید پر حکومت 6 کی بجائے صرف ایک چھٹی، پیداواری یونٹس کو 24 گھنٹے کام کی اجازت دے، فیڈریشن آف چیمبر کے عہدیدار کا انوکھا مطالبہ۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کنوینر اور پاکستان […]

صرف 4دنوں میں لاہور شہر میں کتنے ارب روپے کی خریداری ہو ئی؟ مارکیٹیں کھلتے ہی شہری ٹوٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) 4 دن دکانیں کھولنے سے لاہور شہر میں 25 ارب روپے کا کاروبار ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے میں 4 روز لاک ڈان میں نرمی کے بعد شہربھر کے بازاروں میں 25 ارب روپے سے زائد کی خریداری کی گئی۔ تاجر […]

پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟عید سے قبل خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟عید سے قبل خریداروں کی موجیں لگ گئیں. عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں […]

کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کتنے کھر ب ڈالرز کا نقصان ہو گا؟ تشویشناک دعویٰ آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو کتنے کھر ب ڈالرز کا نقصان ہو گا؟ تشویشناک دعویٰ آگیا.ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے نتیجے میں عالمی معیشت کو 58 کھرب ڈالر سے 88 کھرب ڈالر خسارے کا […]

close