پنڈی گھیب (آن لائن) پنڈی گھیب یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ چینی، گھی، دالیں، آٹا، صابن، شیمپو سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عام شہری کو ملنے والا ریلیف بھی واپس لے لیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہے‘ اگر آئندہ ماہ کے وسط تک کم از کم 2لاکھ ٹن چینی پاکستان نہ پہنچی تو پاکستان کے شوگر ملز مالکان چینی کی قلت اور گرانی پیدا کر دینگے۔ ملک […]
کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی قدر دوبارہ 163 روپے سے تجاوز کرگئی۔گزشتہ ہفتے […]
کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 19 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی خزانہ ڈالرز سے بھرنے کی تیاریاں، زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک نے بڑے فنڈ کی منظوری دے دی، پاکستان کو 9 ارب ڈالرز کے خصوصی فنڈ میں سے حصہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی […]
ْاسلام آباد (آئی این پی) ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا ۔ جمعہ کو چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30نومبر تک معطل […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے بنائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کئی طرح کی رعایتیں دی گئیں، جس سے کاروں کی قیمت میں قدرے کمی آئی۔ کاروں کی قیمتوں میں آئندہ مہینوں میں مزید […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ […]
کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔بینک دولت پاکستان نے کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور خدمات کے اکاؤنٹ کے تحت بیرونِ ملک قانونی تجارتی ادائیگیوں کے لیے سہولت کی خاطر تجارتی ترسیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 10 […]