بجلی کی قیمتوں میں 60فیصد تک کمی؟ مقامی سطح پر شاندار ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے تنگ آئے پاکستانیوں کو وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی طرف سے ایک خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے مقامی سطح پر ایک ایسی […]

انڈس موٹر نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر […]

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 167.63 روپے سے کم […]

شہریوں پر مزید بجلیاں گرانے کا فیصلہ، بلوں میں اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی کے بلوں کے ذریعے مزید ٹیکس نافذ کر کے 9 ارب روپے وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے مرتب کردہ پلان کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور […]

فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، خریدروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، خریدروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 500 […]

عوام کی جیبوں پر کروڑوں روپے کا ڈاکہ بجلی کے بلوں کا تہلکہ خیز سیکنڈل سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 […]

بجلی کے بلوں میں کمی، شبلی فراز نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنادی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے منگل کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے چلنے والے […]

او ڈی جی سی ایل نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے

کراچی(آئی این پی) او ڈی جی سی ایل نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، کمپنی یومیہ11.361 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ،895 بیرل خام تیل فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے […]

وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے مختلف شعبوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز جاری کیے۔فنڈز سے متعلق دستاویز کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 392 ارب […]

20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی )20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہو گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت میں 20کلو آٹے کا تھیلا مزید 40روپے مہنگا ہوگیا جبکہ گندم کی فی من قیمت2200روپے تک پہنچ گئی آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت40روپے کے اضافے کے […]

close