نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئیں۔ گزشتہ 16 روز کے دوران بھارت میں پٹرول تین روپے 59 پیسے اور ڈیزل چار روپے 13 پیسے مہنگا کیا جاچکا ہے۔ہفتے کے روز بھارت کی سرکاری تیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ تک اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں نو ڈالر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا 3 سالہ خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، عوامی امنگوں سے متصل بجٹ کو روکنے کی بات کرنا بھی شرمناک ہے، ہفتہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی […]
کراچی(آئی این پی) گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی کو مدنظر رکھیں تو حقیقی شرح سود منفی ہے، مہنگائی کی وجہ شرح سود نہیں سپلائی کے معاملات ہیں۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]
لاہور (پی این آئی) متحدہ عرب امارات سے رقوم بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر، اماراتی درہم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اگلے چند روز کے دوران قیمت میں مزید اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد پاکستان […]
لاہور(پی این آئی )صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت ایک روز میں فی کلو 67 روپے کم ہوگئی جبکہ 4روز میں قیمت 116 روپے فی کلو کم […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا، جس کی وجہ سے 100 انڈیکس نے 47 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔دن کا اختتام […]
لاہور (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز ک امریکی ڈالر 41 پیسے سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک […]
لاہور(پی این آئی )کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا تفصیلات کے مطابق اسیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز […]
کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے154.75روپے سے گھٹ کر154.55روپے اور قیمت […]