پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کی چاندی ہو گئی، بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے روز100 انڈیکس 47770 سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار کاروبار کیلئے سرگرم دکھائی دیے، جس سے 645 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، کاروباری شیئرز کی مالیت 23ارب 74 کڑور روپے […]

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر […]

کاروباری ہفتےکا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 03 […]

غریبوں کے گھروں کے چولہے بجھانے کا پورا بندو بست، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ ، عوام کی چیخیں نکل جائیں گی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا اعلان تو آج 31 مئی کی شام تک ہو گا لیکن اس سے پہلے ہی حکومت نے غریب کے استعمال کی لازمی چیز مہنگی کرنے کا اعلان کردیا ہے اور ملک بھر میں […]

تحریک انصاف حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا؟

 اسلام آباد(آئی این پی )  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ ایک طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4000 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا،بیرون ملک […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرکے وزارت خزانہ کوارسال کرد ی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے […]

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر اپریل میں بڑھ کر 88 ارب ڈالر ہوگئے

انقرہ(اے پی پی) ترکی کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر 1.5 فیصد بڑھ کر 88 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بینک آف ترکی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران اس کے غیر ملکی زر مبادلہ کے […]

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

مکوآنہ (پی این آئی ) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں […]

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

مکوآنہ (این این آئی ) مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کے امکان کو رد کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی فوڈ […]

اشیاء خوردنوش کی سرکاری نرخنامہ سے زائد قیمت وصولی پر گراں فروشوں پر بھاری جرمانہ عائد

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر محمد یار خان کی کاروائی۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نے مرستیال ایپلیکیشن اور سیٹیزن پورٹل پر گراں فروشوں کے خلاف شکایات موصول ہونے پر اشیاء خوردنوش کی دکانوں کا معائنہ کیا۔اس موقع […]

close