اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑیگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شوکت […]
کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔درآمدات کے لیے نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی تنزلی رک گئی۔ اس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں27 ڈالر کا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے نے دنیا کی تمام کرنسیوں کو پچھاڑ دیا، پاکستانی روپیہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران اپنی قدر میں مسلسل بہتری کی وجہ سے اس وقت دنیا کی سب سے بہتر کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے کا امکان، یورو بانڈز کی فروخت اور آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے کے بعد آئندہ چند روز کے دوران زرمبالہ ذخائر 23 ارب ڈالرز سے تجاوز […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 2800 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اوگر ا نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو14روپے کمی کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمت145 روپے64 پیسے فی کلومقرر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر مزید سستا، دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔انٹربینک میں ڈالر84 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی 152 روپے25 […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج مزید سستا ہونے کے بعد جون 2019 کی سطح پر آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی رجحان ہے جس کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 145 روپے کی کم ترین سطح تک گر جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو […]