سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری ، فی تولہ قیمتوں میں کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولا سونا 900 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک […]

پنجاب کا بجٹ آج، تنخواہوں میں اضافہ، 5 مرلے کے گھر پر ٹیکس کی تجویز مسترد

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں صوبے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ صوبائی کابینہ نے 5 مرلے کے گھر پر ٹیکس کی تجویز مسترد […]

پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے ہو جائیں تیار، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ان ڈائریکٹ ٹیکس لگا کر اس اضافے کے لیے راہ ہموار کر لی ہے اور کہ پیٹرولیم لیوی میں […]

بجٹ میں فلورملز پر ٹیکسز میں اضافے کے بعد آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد /لاہور(آن لائن ) یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25 فیصد ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور […]

محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

دریاخان (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سینئرووزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے اس سلسلے میں محکمے کو ہدایات جاری کر دیں۔سینئر وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ […]

آٹے کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، یکم جولائی سے 20کلو آٹے کا تھیلا کتنا مہنگا ہو جائیگا؟

اسلام آباد /لاہور(آئی این پی) یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25فیصد ہونے سے 20کلو آٹے کا تھیلا  30روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور ملز کے لئے […]

چھوٹی گاڑیوں پر فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ختم، سوزوکی آلٹو،بولان، اور یونائیٹڈ براوو اب کتنے کی ملیں گی؟‎‎

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال بجٹ میں مقامی طور پر 850سی سی گاڑیوں میں ٹیکس کی کمی کا اعلان کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چھوٹی گاڑیوں سے ٹیکس ڈیوٹی کا ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد ان کاروں پر سیلز […]

گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ کپاس کے ہدف میں ناکامی ہوئی

ملتان ( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گندم، چاول، گنے کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا لیکن کپاس سے متعلق ہدف میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ ناقص بیج تھا اور اس لیے چین سے مدد لیں گے، […]

بڑی گاڑی عام آدمی کی پہنچ سے باہر، 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، بجٹ 2021-22میں بڑی گاڑیوں پر 50 ہزار سے 2لاکھ روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک […]

سونا یکدم کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافےکے بعد سے 1878ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جس سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 […]

close