70فیصد اضافے کے بعد تجارتی خسارہ 35 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ، درآمدات و برآمدات کے ہوشربا اعداد وشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 70فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک تجارتی خسارہ 35ارب 93کروڑ ڈالر […]

سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہو کر 1 لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قیمت 85 روپےکم ہو کر 1 […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں پھر لاکھوں روپے تک کا ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی (پی این آئی)پاک سوزوکی نے 2022 کے دوران دوسری مرتبہ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کمپنی 19 جنوری 2022 میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے۔کمپنی کی […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کےلیے بری خبر۔۔ نامور کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا، جان کر پریشان ہو جائیں گے

پاک سوزوکی نے 2022 کے دوران دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا […]

حکومت کا شاندار تحفہ۔۔ آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران شہریوں کی سہولت کے لئے فی من آٹے کی قیمت میں 400 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی حلقوں میں اس فیصلے کو سراہنے کے ساتھ بلا تعطل آٹے کی فراہمی یقینی بنانے […]

موٹرسائیکل کی قیمت لاکھوں تک پہنچ گئے، موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کو یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(پی این آئی) اٹلس ہونڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے ایک ماہ میں دوسری بار موٹر سائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق یکم اپریل 2022 سے ہوگا۔اس سے قبل کمپنی نے یکم مارچ 2022 کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں۔اٹلس […]

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے نووا گروپ کی مارکیٹنگ کے حقوق حاصل کر لیے

لاہور (پی این آئی) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کو ملک بھر میں نووا گروپ کے پراجیکٹس کے حقوق حاصل ہوں گے اس مقصد کے لیے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور اور نووا گروپ کے درمیان معاہدے پر دستخطوں کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کو 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔ وزارت […]

ڈالر کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ڈالر 185 روپے کا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل اور سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 185 روپے ہو گیاہے، اس طرح ڈالر کی قیمت نے تمام ریکارڈ […]

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، قدر میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔۔ ڈالر کی قدرمیں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید36پیسے مہنگا ہو گیا ۔     سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی […]

ٹیلی نار کمپنی کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ساڑھے تین ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیلی کام کمپنی ’ٹیلی نار‘ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے کمپنی […]

close