پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار، ڈالر کی قدر کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستانی روپیہ ایشیا کی سب سے بدترین کرنسی بن گیا، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کئی ماہ بعد دوبارہ 158 روپے کی سطح عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد کئی ماہ تک ملکی کرنسی […]

تحریک انصاف دور حکومت میں کرنسی کی قدرکیوں کم ہوئی؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور اپوزیشن کی طرف سے بجٹ پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا جواب دیا۔وزیرخزانہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”جمشید احمد […]

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سونا بھی مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کے بعد مندی دیکھی گئی جبکہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑا جھٹکا، بٹ کوائن کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین کے سخت ضابطہ اخلاق میں توسیع کے بعد بٹ کوائن کی قیمت مزید کم ہو گئی ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت اس وقت 12 روز کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد 51 لاکھ روپوں تک پہنچ چکی ہے۔18 […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑے اضافے کے امکان کی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان نے ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے […]

بینڈ باجے کی کر لو تیاری، شادی ہال کھول دئیے گئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے بند شادی ہالز کھول دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ملک بھر میں پابندیاں نرم کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، واٹر […]

اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی (آ ن لائن)انٹر بینک میں ڈالر 157روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (آ ن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں19ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1550روپے اضافے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ آٹھ ہزار850 روپے […]

ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو بری طرح روند ڈالا

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کے ریٹ میں پھر اضافہ دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 41 پیسے اضافے سے 157 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔دنیانیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام […]

close