اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا،سری لنکا سب سے زیادہ سبسڈی دے رہا تھا، آج سری لنکا میں تیل اور بجلی نہیں،اگلے مالی […]
کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 205 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ نئے مالی سال […]
لاہور (پی این آئی) دودھ کی قیمت میں اضافہ، فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی، دہی، ڈبل روٹی، مکھن، انڈے اور دیگر ڈیری و بیکری اشیاء کی قیمتوں میں بھی یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم […]
کراچی(پی این آئی)سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ بُری خبر۔۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی )گھی فی کلو 55روپے کم کر دیا گیا، ایک کلو کی قیمت کتنی ہو گئی؟ عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔۔بجٹ آنےکےبعدعوام کیلئے بڑا ریلیف بھی آگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 55 روپے فی کلو سستا کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھی 355 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 204 روپے کی سطح کو عبور کر گیا ہے جو گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 202.65 پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے غیر ملکی قرضوں میں بھی بھاری اضافہ ہوگیا ہے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافہ ،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرانے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد فی گیلن پیٹرول کی قیمت 5ڈالر ہوگئی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ ملک میں مہنگائی کی نئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے 1600 سی سی یا اس سے زائد طاقت کے انجن کی حامل گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابقٹویوٹا کرولا اٹلس گرینڈ 1800 سی سی میں 3 […]
کراچی (پی این آئی)چیئرمین سی این جی اینڈ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ملک خدابخش نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنادی۔ملک خدا بخش نے اس ضمن میں کہا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں اوپیک کا اجلاس طلب کر لیا گیا […]
لاہور (پی این آئی)سیمنٹ فیکٹریوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے، سیمنٹ کی بوری مزید 100روپے اضافے سے 1100 روپے ہوگئی ہے۔تین ماہ میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوچکا ہے اور سیمنٹ کی 50 کلو کی […]