مرغی کا گوشت اب غریب کی پہنچ میں، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کی مرغی مارکیٹ کے مطابق مرغی فروشوں نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آٹھ روپے فی کلو کمی کر دی ہے جس کے بعد مرغی کا گوشت 302 روپے سے کم ہو کر 294 روپے فی کلو ہو […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافہ

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر55پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر […]

صوبے بھرمیں 9جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے

کراچی(آن لائن)سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق200روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ9ہزار500روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر172روپے اضافے سے 93ہزار 879 روپے […]

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ، حکومت نے مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے پاور پلانٹس کو فرنس آئل درآمد کرانے کیلئے این او سی جاری کردیا ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر میں گیس کا بحران بڑھنے سے پاور پلانٹس […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، آئی ٹی ایف سی نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی- تفصیلات کےمطابق پاکستان اور اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان ساڑھے […]

امریکی کرنسی کی اونچی اڑان، ایک ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلا م آباد(پی این آئی)مل کی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 60 پیسے بڑھ کر 158 روپے 21 پیسے ہوگئی ہے،گذشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی اختتامی قدر 157 […]

فی تولہ قیمت اب کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی […]

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا

کراچی(پی این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اچھی […]

گیس بحران ، سرمایہ کاروں کا صنعتیں بیرون ملک منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) صوبائی دارلحکومت سندھ اور کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے انڈسٹریل ایریا کو گیس بحران کے باعث مقامی ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے برآمد کنندگا ن نے اپنی صنعتوںکا بیرون ملک شفٹ کرنے کا […]

عوام کیلئے ریلیف، پیٹرول قیمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کیلئے سیلز ٹیکس میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مٹی […]

close