بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا عندیہ

وزارت توانائی نے جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور نے بتایا کہ 15 آئی […]

انٹربینک میں ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.71 روپے سے کم ہوکر 278.65 روپے پر بند ہوا ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ،281.17 […]

پانڈا بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں برس جون تک پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے چینی سرمایہ کاروں سے تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر جمع کرنے کی خواہش ظاہرکردی۔ غیرملکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے […]

سی این جی اسٹیشنز کے حوالے سے بڑا فیصلہ ہوگیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی اسٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری […]

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لیسکو کو مزید 30 ہزار سنگل فیز میٹرز کا سٹاک مل گیا،کمپنی نے 24 دسمبر تک جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس کے میٹر جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر کی کاوشوں کے نتیجے میں میٹرز کی کھیپ موصول ہو گئی،لیسکو کی جانب […]

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمت کیا ؟ جانیں

پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔ یہ قیمتیں ٹیکس میں تبدیلیوں اور مارکیٹ کے حالات کے بدلنے […]

چینی کی قیمت بڑھا دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں چینی کی فی کلو قیمت میں اچانک 30 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ مزید اضافے کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں نے چینی سٹاک کرنا شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ایک روز میں چینی کی فی کلو قیمت […]

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں کمی کا امکان‎

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی جانب سے نیپرا […]

ملک میں سیمنٹ کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔ یہ قیمتیں ٹیکس میں تبدیلیوں اور مارکیٹ کے حالات […]

6 ماہ میں تجارتی خسارہ کتنا ہوگیا؟ پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

لاہور (پی این آئی) 6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ساڑھے 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا، مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کی درآمدات 9 فیصد اضافے سے 27.74 ارب ڈالرز ہو جانے سے تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی […]

close